Hard Quality 17.5x13x1.5 Frame shipping box for Ecommerce. 390 GSM 3-ply corrugated cardboard for A3 frames and fragile items. Superior protection for online stores
ڈبے کا سائز بڑا ہونے کی وجہ سے یہ لاہور سے باہر بزریعہ کوریئر نہیں ہوسکتا۔ اگر آپ لاہور سے باہر یہ باکس منگوانا چاہتے ہیں تو ہمیں وٹس ایپ پر رابطہ کرے ہم آپکو بس یا کارگو کے زریعے بھیجے گے آپکو خود وصول کرنے ہوگے اپنے شہر سے۔